the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوا،30مئی(ایجنسی) شمالی گوا ضلع کے Mapusa شہر کے قریب ایک نائجریائی شہری نے ایک خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت ریزی کی.
پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ گاؤں میں اتوار کو دو نائجریائی شہریوں نے 39 سالہ



ایک خاتون کو پکڑ لیا. ترجمان کے مطابق، دونوں نائجریائی شہریوں میں سے ایک نے عورت کو چاقو دکھا کر ڈرایا اور اسے ایک کمرے میں لے جا کر اس کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت ریزی کی . انہوں نے بتایا کہ تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جا رہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.